: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
شام کے شمالی شہر حلب میں چار دن کی یک طرفہ جنگ بندی کے تیسرے دن بھی آج
امن برقرار رہا،لیکن بیمار یا جنگ کے دوران زخمی افراد کو علاج کے لئے نہ
تو کسی کو نکالا گیا اور نہ کہیں انہیں ادویات کی
فراہمی گئی۔ یہ اطلاع شام آبزرویٹری فار ہیومن رائٹس نے دی ہے۔ باغیوں کے مقبوضہ حلب شہر کے مشرقی علاقے میں شام یا روس کے ٹھکانوں سے
کوئی ہوائی حملہ نہیں کیا گیا جمعرات سے جنگ بندی کے بعد جنگ بند ہے۔